How to Lodge a Complaint in Urdu

شکایات درج کروانے کا طریقہ کار

متاثرہ سرمایہ کار اپنی شکایت متعلقہ بروکر کے علم لاۓ گا اور ذیادہ سے ذیادہ سات دن تاک انتظار کريگا۔ تاکہ بروکر اس کا مسلہ حل کرے۔

اگر ان سات دنوں میں بروکر متاثرہ سرمایا کار کا مسلہ حل کرنے سے قاصر رہا تو سرمایہ کار اپنی شکایت بمعہ تمام ثبوتوں کے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں جمع کرواسکتا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج دونوں فریقین سے معلومات لینے کے بعد ان کا مسلہ حل کروانے کی کوشش کریگا۔ اگر پھر بھی شکایت حل نہ ہوسکی تو پاکستان اسٹاک ایکسچینج اسے آربیٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف بھیج دے گا ۔